Posts

Wwe Wreslter Edge movie شہرہ آفاق ریسلر ایج کی ہنگامہ خیز مووی کا ٹریلر جاری

شہرہ آفاق ریسلر ایج کی نئی ہنگامہ خیز مووی منی پلین کا پہلا ٹریلر پرستاروں کیلیے پیش کردیا گیا ہے۔ چالیس ملین ڈالرز کی بڑی رقم ایک جہاز کے ذریعے منزل تک پہنچائی جارہی ہے اور ایسے میں اس دولت کو ہتھیانے کا کچھ تخریب کار بناتے ہیں پلان۔ مووی میں آدم کوپ لینڈ یعنی ایج مرکزی کردار میں ہیں جو اس منصوبے کی راہ میں بن جاتے ہیں دیوار۔کس کی ہوگی جیت اور کون ہوگا ناکام اس کا علم ہوگا دس جولائی کو جب یہ مووی پہنچے گی سنیما گھروں تک

سوشانت سنگھ راجپوت: بالی وڈ کے نوجوان اداکار نے خودکشی کر لی

بالی وڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کر لی ہے اور حکام کے مطابق اس اقدام کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ بالی وڈ کے معروف نوجوان اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ ان کی لاش ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع ان کے گھر سےملی ہے اور اطلاعات کے مطابق انھوں نے خودکشی کی ہے۔ صحافی مدھو پال ک مطابق اس واقعے کے بارے میں سوشانت سنگھ راجپوت کے نوکر نے پولیس کو اطلاع دی اور خودکشی کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ انڈین ٹی وی سے اپنے کریئر کی ابتدا کرنے والے شوسانت راجپوت نے حالیہ برسوں میں کئی اہم فلموں میں کام کیا جن میں انڈیا کے سابق کرکٹ کپتان مہندر سنگھ دھونی کی زندگی پر مبنی فلم بھی شامل ہے۔ ان کی اہم فلموں میں ڈٹیکٹو بیومکیش بخشی، ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ سٹوری، کائی پوچے، اور چھچھورے جیسی فلمیں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عامر خان کی فلم ’پی کے‘ میں انھوں نے پاکستانی لڑکے سرفراز کا کردار نبھایا تھا جو سرحد کے دونوں جانب بہت مقبول ہوا تھا۔ سوشانت سنگھ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی پہلی ایسی نوجوان شخصیت نہیں جس نے اپنی جان لی ہو

An other spell of COVID-19

Image
Today all over the world is facing another spell of Covid-19 in a lot of countries where COVID-19 is on low now every where its increasing All the countries now in trouble they dont know how to run the country again and how to control it I am sharing some pictures for your knowledge Pakistan is the country where PN dont want to Lick down As he knows that COVID-19 Is increasing every but no one knows that what he want to do Today all over the world is facing another spell of Covid-19 in a lot of countries where COVID-19 is on low now every where its increasing All the countries now in trouble they dont know how to run the country again and how to control it I am sharing some pictures for your knowledge