Wwe Wreslter Edge movie شہرہ آفاق ریسلر ایج کی ہنگامہ خیز مووی کا ٹریلر جاری

شہرہ آفاق ریسلر ایج کی نئی ہنگامہ خیز مووی منی پلین کا پہلا ٹریلر پرستاروں کیلیے پیش کردیا گیا ہے۔ چالیس ملین ڈالرز کی بڑی رقم ایک جہاز کے ذریعے منزل تک پہنچائی جارہی ہے اور ایسے میں اس دولت کو ہتھیانے کا کچھ تخریب کار بناتے ہیں پلان۔ مووی میں آدم کوپ لینڈ یعنی ایج مرکزی کردار میں ہیں جو اس منصوبے کی راہ میں بن جاتے ہیں دیوار۔کس کی ہوگی جیت اور کون ہوگا ناکام اس کا علم ہوگا دس جولائی کو جب یہ مووی پہنچے گی سنیما گھروں تک

Comments